وزیراعظم کا سری لنکن شہری کی بیوہ کی مدد پر سیالکوٹ کی تاجر برادری کو خراج تحسین
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم جمع کرانے پر سیالکوٹ کی تاجر برادری اور راجکو انڈسٹریز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
…