براؤزنگ ٹیگ

Shakeel Amjad Sadiq

پنجاب کے کالجز :اساتذہ کی پے پروٹیکشن کامسئلہ

ایک چوہا کسان کے گھر میں بِل بنا کر رہتا تھا۔ ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں۔ چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے۔ خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوہے دانی تھی۔ خطرہ بھانپنے پر اس…

بلاشبہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے

ماہر نفسیات کے مطابق  grief یعنی دکھ ،ملال  اور شدید تکلیف کی پانچ سٹیجز ہوتی ہیں جو تمام عمر انسان کے ساتھ وابستہ ہوتی ہیں۔ان میں سب سے پہلی  سٹیج denial ہے یعنی ذہنی طور پر کسی شے کی قبولیت سے انکاری ہو جانا اور افسوس یہ کہ ہم اپنی زندگی…

امیر ِ شہر کو جا کے کوئی خبر کر دے

ایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے۔ بادشاہ نے کہا تم پانچ دس سال…

’’داستانِ عزم‘‘ اور علامہ عبدالستار عاصم

حیات ایک ایسا پل صراط ہے جس پر ہر قدم پہلے قدم سے زیادہ احتیاط کا محتاج ہوتا ہے۔زندگی نت نئے سانحات سے بھری پڑی ہے۔سماجی اور معاشی پیچیدگیاں اس قدر زیادہ ہو گئی ہیں کہ زندگی کی صبح کرنا اور شام لانا جوئے شیر لانے  سے کم نہیں ہے۔اس حیاتِ…

اچھا نہیں ماتھے پہ شکن ڈال کے رکھنا

ایک بوڑھا آدمی کانچ کے برتنوں کا بڑا سا ٹوکرا سر پر اٹھائے شہر بیچنے کے لیے جارہا تھا۔ چلتے چلتے اسے ہلکی سی ٹھوکر لگی تو ایک کانچ کا گلاس ٹوکرے سے پھسل کر نیچے گر پڑا اور ٹوٹ گیا۔ بوڑھا آدمی اپنی اسی رفتار سے چلتا رہا جیسے کچھ ہوا ہی نہ…

پیاس، خیمے اور آگ

ایک سردار جی کی اپنی بیوی سے لڑائی ہوگئی، تو تو میں میں اتنی بڑھی کہ سردار جی نے ہاتھ جوڑ کر کہا،’’بس کر بس کر، اج توں توں میری ماں۔۔۔ !!‘‘ اب بیوی کو ماں کہہ دیا تو مذہبی معاملہ آگیا، دونوں اپنے گرو جی یعنی اپنے مذہبی پیشوا کے پاس گئے، تو…

پھول اُگاؤ گے تو تتلیاں آئیں گی

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہو نے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ اسی سال ہی میری عمر ساٹھ سال…

نکتہ ایمان سے واقفیت ہی اصل ایمان ہے

پروفیسر رضا اللہ حیدر میرے استادِ گرامی ہیں۔خوبصورتی سے ریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں۔جدید کلاسیکل لہجے کے خوبصورت غزل گواور پر شکوہ نعت گو شاعر ہیں۔چار شعری مجموعوں کے خالق ہیں۔نثر میں’’غالب اور معاصر علماء‘‘کے عنوان سے مقالہ بھی داغ رکھا…

شہر کا شہر مسلمان ہواپھرتا ہے……

کہتے ہیں کہ کسی دُور اُفتادہ دیہات میں ایک معزز مہمان آیا۔ بڑی آؤ بھگت ہوئی۔ گاؤں کا گاؤں اُس کے سامنے بچھا جا رہا تھا۔ کھانے کا وقت آیا تو انواع و اقسام کی نعمتیں اُس کے سامنے دسترخوان پر لا کر چُن دی گئیں۔ ساتھ ہی ایک بڑی سی سینی میں ایک…

تلخ حقائق

تاریخ بہت ظالم ہے بلکہ اس قدر ظالم ہے کہ اس کے ہاں معافی کی قطعاً گنجائش نہیں ہے۔اس کے ہاں اپنائیت،اقرباپروری،نوازے جانے کو کوئی عمل دخل نہیں ہے۔اس کی شکل کو مسخ تو کیا جا سکتا ہے مگر مٹایا نہیں جا سکتا۔اس کے اوراق پھاڑے تو جا سکتے ہیں مگر…