لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا
لندن: شیفیلڈ کراؤن کورٹ نے بچوں پرجنسی حملوں کے جرم میں لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا سنا دی۔
شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ نذیر احمد پربچوں پرجنسی حملوں کا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ لارڈنذیرپر70 کی دہائی میں ایک لڑکے پر جنسی حملے…