بھارتی اداکار سنجے دت کی بیٹی کو کیسا دلہا چاہئے ۔۔۔ ؟
ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کی شادی ہوجائے لیکن ابھی ان کو کوئی ایسا جینٹل مین نہیں ملا جو ان کو پیار سے عزت دے اور خوش رکھ سکے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا…