اداکارہ کرینہ کپور کو اومی کرون سے نجات مل گئی
ممبئی : بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اومی کرون سے صحتیاب ہوگئیں ۔ ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں کہتی ہیں کہ میر ی بیماری کے دوران سیف علی خان ہوٹل میں مقیم رہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اومی کرون کے واز سے بچ نکلی ہیں ، ان کی…