ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں راشد خان 400 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر بن گئے
ابوظبی: افغانستان کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں۔
راشد خان مجموعی ٹی ٹوئنٹیز میں400 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر بن گئے ہیں ان سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو ، سنیل نرائن اور جنوبی افریقا…