راولپنڈی میں 12 سالہ لڑکی کیساتھ افسوسناک واقع
راولپنڈی میں 12 سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش اس وقت ناکام بنا دی گئی جب جرگہ نے لڑکی کے بھائی کے کسی لڑکی کیساتھ مراسم کی سزا اس کی بہن کو دینے کی کوشش کی ۔
تھانہ رتہ امرال پولیس نے مدعیہ مقدمہ کی درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی…