حکومتِ پنجاب کا پی ایم ایس امتحان اور ملازمتوں کیلئے عمر میں خصوصی رعایت کا اعلان
لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت پی ایم ایس امتحان اور ملازمتوں کیلئے عمر میں خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا گیا۔
حکومتِ پنجاب کی جانب سے پی ایم ایس امتحان میں حصہ لینے کی عمر میں 2 سال کی رعایت دی جائے گی۔ ملازمتوں کیلئے بھرتی…