فیصل بن فرحان سے ملاقات، وزیراعظم نے سفری پابندیوں کا معاملہ اٹھا دیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے توسط سے فرمانروا شاہ فرمان اور ولی عہد شاہ سلمان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا اور سفری پابندیوں کا معاملہ بھی اٹھایا۔
وزیراعظم عمران خان سےسعودی وزیرخارجہ کی ملاقات…