وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء، عسکری قیادت، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور…