براؤزنگ ٹیگ

National Assembly

ای وی ایم بل پاس ہوا تو عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جس طرح یکطرفہ الیکشن ریفارمز کی کوشش کی گئی ہے اس طرح ماضی میں کبھی نہیں ہوا ۔ اگر ای وی ایم کا قانون پاس ہوا تو پیپلز پارٹی آج سے ہی اگلا الیکشن مسترد کرتی ہے اور اسے عدالت…

ہم کوئی قانون مسلط نہیں ماضی کی کالک دھونا چاہتے ہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم کوئی کالا قانون مسلط نہیں کرنا چاہتے ہم ماضی کی کالک کو دھونا چاہتے ہیں ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج ایسی قانون سازی کی جائے گی جس سے ماضی میں ہونے والی…

حکومتی ارکان جہاد سمجھ کر قانون سازی میں حصہ لیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کا واحد توڑ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ہے، کرپٹ سسٹم کی پیداوار تبدیلی نہیں آنے دیں گے۔   ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ تبدیلی ہمیں لانی ہے اور آپ کا…

مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کا مطلب کالے قوانین پر حکومت کو شکست ہو چکی ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کا مطلب ہے کہ کالے قوانین پر حکومت کو شکست ہو چکی ہے۔   ایک بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے التوا…

قومی اسمبلی میں حکومت کو شکست

اسلام آباد : قومی اسمبلی ایوان میں حکومتی ارکان کی کم تعداد کے باعث حکومت کو سبکی کا سامنا۔۔حکومت کی جانب سے انتخابی امیدوار پر سات سال تک انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کی پابندی لگانے کے بل کی مخالفت کے باوجود  بل کے حق میں ایک …

عمران خان کی حکومت ملک پر بوجھ بن گئی، اسے جانا ہوگا: شہباز شریف

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک پر بوجھ بن چکی ہے اسے جانا ہوگا۔ بجٹ ٹیکس فری نہیں تھا جھوٹ کا پلندا تھا ۔ بچہ بچہ گواہی دے رہا ہے کہ یہ حکومت تاریخ کی بدترین حکومت ہے۔ قومی…

قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہو گا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءپرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہو گا۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حلقہ این اے…

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو نئی مشکل میں ڈال دیا ،رکنیت بھی معطل ہو سکتی ہے 

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے  ارکان پارلیمنٹ  کو مالی گوشوارے 2021-2022 جمع کرانے کے لیے یاد دہانی  کراتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹرین 31 دسمبر تک مالی گوشوارے جمع  کرا دیں ،ایسا نہ کرنے والوں کیخلاف 31 دسمبر کیخلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب، اہم قانون سازی مکمل کی جائے گی

اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لئے ہیں جن میں ملکی امور سے متعلق اہم قانون سازی کو مکمل کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمینٹ ہاؤس…

عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے اپنی سیٹ سے استعفیٰ دیدیا ہے، تاہم انہوں نے اپنے اس فیصلے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ عامر لیاقت حسین کی جانب سے یہ اعلان ٹویٹر پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی…