براؤزنگ ٹیگ

National Assembly

مودی کو ساڑھیاں بھجوانے والے ملکی سلامتی کی باتیں نہ کریں، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاسد عمر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءخواجہ آصف پر طنز کے نشتر بھی…

حکومت نے منی بجٹ پیش کر دیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے منی بجٹ پیش کئے جانے کے دوران اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کر کے شدید نعرے بازی کی اور منی بجٹ کی کاپیاں…

حکومت آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرے گی

اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت آج وفاقی کابینہ میں منی بجٹ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں منظوری کے بعد تحریک انصاف حکومت کی جانب سے منی بجٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔پی ٹی آئی…

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو قطعی مسترد کرتے ہوئے ایوان میں شدید مخالفت کرنے اور اس کا راستہ روکنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن…

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی گئی۔    قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران اپوزیشن منی بجٹ کے معاملے پر حکومت پر…

منی بجٹ کی ڈٹ کر مخالفت کریں گے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماءاور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ منی بجٹ کی ڈٹ کر مخالفت کریں گے اور پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں کے حوالے نہیں کرنے دیں گے۔  تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال…

حکومت کا منی بجٹ پارلیمنٹ کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ پارلیمنٹ کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔   عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پر 360 ارب سے زائد کا منی بجٹ بڑا چیلنج بن گیا اور حکومت نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے…

منی بجٹ کی منظوری قومی خودکشی ہو گی، اسے روکنے کیلے مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں منی بجٹ کی منظوری قومی خودکشی ہو گی، ہم اسے روکنے کیلئے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی عددی برتری ثابت ہو گئی۔ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی جس میں حکومت کے حق میں 221 ووٹ اور مخالفت میں 203 ووٹ ملے اور بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری…

اسپیکر اسمبلی اور عبدالقادر مندوخیل کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کے دوران اسپیکر اسد قیصر اور پیپلزپارٹی کے رکن عبدالقادر مندوخیل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے اسپیکر ڈائس پر نامناسب گفتگو کی۔ اسپیکر اسد قیصر نے…