براؤزنگ ٹیگ

National Assembly

اپوزیشن میں پارلیمنٹ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں، حماد اظہر

اسلام آباد: حماد اظہر نے احسن اقبال کے مناظرہ چیلنج پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں پارلیمنٹ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں، جب ان کے پاس بولنے کیلئے کچھ نہ ہو تو مطالعہ پاکستان کا لیکچر دیتے ہیں۔   قومی اسمبلی میں احسن اقبال اور…

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیا جب کہ اپوزیشن نے بل کی منظوری ‏کے خلاف اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور بل کی کاپیاں ہوا میں اچھال دیں۔ مالیاتی ترمیمی بل 2021، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، سرکاری حصول…

سپلیمنٹری فنانس بل، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے سپلیمنٹری فنانس بل پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جاری اس اجلاس میں وزیراعظم ایوان میں پہنچے تو حکومتی اراکین ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم…

حکومت نے کل فنانس سپلیمنٹری بل منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر لی

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ  منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر لی اور اراکین کو دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔   حکومت نے کل قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو…

ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور معیشت کو ترقی کے ٹریک پر لگایا، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں بھی مہنگائی کم ہو گی جبکہ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔   وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

پی پی رکن اسمبلی نے میرا ہاتھ مروڑا، لگتا ہے میری انگلی فریکچر ہوئی ہے: غزالہ سیفی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی غزالہ سیفی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش آنے والے ٓآج کے واقعے پر میں بہت افسردہ ہوں، پی پی رکن اسمبلی نے میرے ہاتھ کو مروڑا، لگتا ہے میری انگلی فریکچر ہوئی ہے۔  نجی ٹی وی…

غریب آدمی پر صرف 2 ار ب روپے کے ٹیکس سے کون سا مہنگائی کا طوفان آئے گا؟ وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پر نظرثانی کی گئی اور 70 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ میں لگژری آئٹم شامل ہیں جبکہ عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کے ٹیکس عائد ہوں گے، بتایا جائے 2 ارب روپے سے…

مودی کو ساڑھیاں بھجوانے والے ملکی سلامتی کی باتیں نہ کریں، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاسد عمر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءخواجہ آصف پر طنز کے نشتر بھی…

حکومت نے منی بجٹ پیش کر دیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے منی بجٹ پیش کئے جانے کے دوران اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کر کے شدید نعرے بازی کی اور منی بجٹ کی کاپیاں…

حکومت آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرے گی

اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت آج وفاقی کابینہ میں منی بجٹ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں منظوری کے بعد تحریک انصاف حکومت کی جانب سے منی بجٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔پی ٹی آئی…