ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آخری راؤنڈ میچ بھارت نے جیت لیا
دبئی : ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت نے نمیبیا کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی تاہم اس شکست کے باوجود بھارتی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
دبئی میں کھیلے گئے سپر12 راؤنڈ کے آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کی…