مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل، 25 ستمبر تک بارش کا امکان
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق 20 ستمبر پیر کی شام/ رات سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش کا باعث بنیں گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقے آج خشک اور گرمی کی…