یوم آزادی پاکستان، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی
کراچی: یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی ، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی ۔
تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی ، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس اور پاک…