محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دینے کی وجہ بتا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے گزشتہ سال متحدہ عرب امارات (یو اے…