عمران خان کا برا وقت آنے والا ہے ، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لئے برا وقت آنے والا ہے کیونکہ نوازشریف جلد وطن لوٹ رہے ہیں ۔ عمران خان کے پاس موقع ہے کہ وہ عوام کی اب بھی جان چھوڑ دیں ۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازاسلام آباد…