سرائیکی صوبہ بنانے سے متعلق جہانگیرترین کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے سینئرسیاستدان جہانگیر ترین نے کہا جنوبی پنجاب کے مسائل کا حل ایک الگ صوبہ ہے ،سرائیکی صوبہ بنے گا تو لوگوں کو لاہور نہیں جا نا پڑیگا ،سرائیکی صوبہ بنانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں ۔
سرائیکی زبان کے معروف شاعر…