سابق امریکی سیکرٹری دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ انتقال کرگئے
واشنگٹن: امریکا کے سابق سیکرٹری دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ انتقال کر گئے ہیں، آنجہانی کی عمر 88 برس تھی، انھیں جدید فوجی وژن کا حامل شخص اور ماہر بیوروکریٹ کے طور پر جانا جاتا ہے۔
ڈونلڈ رمزفیلڈ کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی خبروں کی تصدیق کی…