براؤزنگ ٹیگ

ICC

محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے کی گئی نامزدگیوں میں…

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں میں شامل

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے انٹرنیشنل پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزد کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے اس ایوارڈ کیلئے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے جن میں بابراعظم بھی شامل…

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے…

بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بلے باز کیوں ہیں؟ جاوید میانداد نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ٹی 20 کرکٹ میں نمبرون بلے باز ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر…

آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری، بابراعظم اور محمد رضوان کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ٹی 20 کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ باؤلرز میں شاداب خان نوویں نمبر پر ہیں۔…

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، پاکستان کا کلین سویپ

کراچی: محمد رضوان اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔    کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس…

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی 20کرکٹ کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے جبکہ ٹیسٹ باؤٔلرز میں شاہین شاہ آفریدی کا تیسرا اور حسن…

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری

دبئی: نیوزی لینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا ہے ،  ٹورنامنٹ کا  آغاز  4 مارچ 2022 کو ٹورنگا کے بے…

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

کراچی : پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان…

آئی سی سی نے ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی منتھ (نومبر) قرار دیدیا ہے جبکہ خواتین میں ویسٹ انڈیز کی آل راؤنڈر ہیلی میتھیوز فاتح قرار پائی ہیں۔  آئی سی سی نے مردوں میں…