براؤزنگ ٹیگ

ICC

ون ڈے پلیئر آف دی ائیر منتخب ہونے پر بابراعظم کا بیان بھی آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور اعزاز ہوا ہے اور…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔ https://twitter.com/ICC/status/1485502854257389571 آئی سی سی کی پریس ریلیز کے مطابق کرکٹر آف دی ایئر کے لیے…

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کا بہت دکھ ہے: شاہین آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے…

فاطمہ ثناایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار 

دبئی : محمد رضوان کے بعد خاتون کرکٹر فاطمہ ثنا نے بھی پاکستان کا نام روشن کردیا ۔ فاطمہ ثنا کو 2021 کی ابھرتی ویمن کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری  پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایک نیا سٹار پیدا ہوگیا ہے۔ فاطمہ…

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا، 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کر دیا ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی قیادت نیوزی لینڈ کے کین…

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابراعظم کپتان

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت بابراعظم کے سپرد کی گئی ہے اور فخر زمان بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ کوئی بھارتی کھلاڑی اس میں جگہ نہ بنا سکا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان…

آئی سی سی نے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا، بابراعظم کپتان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابراعظم کو سونپی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹی 20 ٹیم آف دی…

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی 9 ویں، شاہین آفریدی کی پانچویں پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 9 ویں نمبر پر برقرار ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی پانچویں اور حسن علی 11 ویں نمبر پر موجود ہیں۔  آئی…

پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تیسری پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی رینکنگ جاری کر دی۔   جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارت کی ایک درجہ اور تنزلی ہو گئی جبکہ جنوبی افریقہ بھارت کو شکست دے کر رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گیا اور بھارت ٹیسٹ…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی آٹھویں، شاہین کی چوتھی پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی چوتھے اور حسن علی 10 ویں نمبر پر ہیں۔  آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بلے…