براؤزنگ ٹیگ

home

گھر میں گاڑی دھونے، غلط جگہ پارک کرنے پر بھاری جرمانہ عائد

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے غلط جگہ گاڑی پارک کرنے پر 5 ہزار جبکہ گھر میں گاڑی دھونے پر 3 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت  کے دوران ریمارکس میں کہا کہ اب غلط…

عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی قاتلانہ حملے میں محفوظ

بغداد : عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی کے گھر پر بارودی ڈرون کا حملہ ، مصطفیٰ الخادمی حملے میں محفوظ رہے ۔ عراقی فوج کے مطابق گرین زون میں واقع عراقی وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ آج صبح کیا گیا ۔ حملے میں عراقی وزیراعظم…