پاکستان کی تعریف پر شاہ رخ خان انتہاپسند ہندؤں کے نشانے پر
ممبئی : بھارت میں انتہاپسند ہندو بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کے لئے ایک بار پھر درد سر بن گئے ۔
تفصیلا ت کے مطابق پاکستان میں نیوزی لینڈ کے ٹور کے اچانک خاتمے کی خبروں کے دوران ہی بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں…