سونے کی فی تولہ قیمت میں آج اضافہ
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج پچاس روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر…