توانائی کی قیمتیں 2022 کےاوائل تک کم ہو جائیں گی: آئی ایم ایف
نیویارک: آئی ایم ایف کی چیف اکانومسٹ گیتا گوپی ناتھ نے کہا ہے کہ توانائی کا موجودہ بحران 1970 کی دہائی کے تیل کے بحران کے برعکس ہے اور اُمید ہے اگلے سال تک قیمتیں معمول پر آجائیں گی ۔
گوپی ناتھ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ توانائی کی قیمتیں…