براؤزنگ ٹیگ

Firing

گلستان جوہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جامعہ ابوبکر کے مہتمم جاں بحق

کراچی: کراچی گلستان جوہر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سےجامعہ ابوبکر کے مہتمم ضیاء الرحمان  جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر 16 میں جامعہ ابوبکر کے مہتمم ضیاء الرحمان باہر واک کر رہے تھے، دو نا معلوم افراد نےان کو…

چترال ،سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے

چترال: چترال میں سکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال میں سکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ فائرنگ ارسون کے علاقے میں ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے…

 ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے  ابوالحسن اصفہانی روڈ پر   گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی مقتول لڑکی کی شناخت لاریب اور لڑکے کی احسن نام سے ہوئی ہے۔ ڈی ایس…

اسلام آباد پولیس نے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، 1 جوان شہید

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس نے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ ایک پولیس اہلکار فرض پر قربان ہو گیا۔   ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر…

اسرائیل فوجی نے اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کر دیا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کر دیا۔   الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے واقعہ ’فرینڈلی فائرنگ‘ قرار دیا اور کہا کہ وادی اردن میں اوز بریگیڈ کا ایلیٹ کمانڈو…

بلال یاسین حملہ کیس، پولیس نے ملزم ساجد گرما کو حراست میں لے لیا

لاہور: لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت، پولیس نے ملزم ساجد گرما کو حراست میں لے لیا۔   ذرائع کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزم محسن کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالوا دیا۔ لاہور سمیت پاکستان کی تمام ائیر لائنز پر…

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں پیشرفت، 2 اہم کرداروں کی شناخت کر لی گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بلال یاسین پر قاتلانہ حملے سے متعلق کیس کے 2 اہم کرداروں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ساجد گرما اور محسن نے بلال…

وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی اطلاع  ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی ۔ ریحام خان نے ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جب وہ اپنے بھتیجے…

بلال یاسین کے بیٹے نے والد پر قاتلانہ حملے کی تفصیلات بتا دیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کے بیٹے نے کہا ہے کہ میرے والد علاقے کے دورے پر تھے کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ سابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے بیٹے نے میو ہسپتال میں…

بلال یاسین پر فائرنگ قابل مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سزا دلوائی جائے گی: شہباز گل

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر…