براؤزنگ ٹیگ

Explosion

میلان میں دھماکہ، متعدد گاڑیوں کوآگ لگ گئی

میلان :اٹلی کے شہر میلان میں دھماکے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں میں آگ لگ گئی اور ایک شخص زخمی ہواہے ۔اطالوی میڈیا کے مطابق دھماکہ اس وین میں ہوا جس سے آکسیجن سلینڈرز کی ترسیل کی جا رہی تھی۔ اس بارے میں ابھی تک ہلاکتوں کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی…

افریقی ملک میں خوفناک دھماکہ ،17 افراد ہلاک ،59 زخمی 

گھانا :افریقی ملک گھانا میں دھماکے  کے باعث 17 افراد ہلاک اور  59 زخمی ہو گئے ،بارودی مواد سے بھرے ٹرک میں دھماکہ ہوا ۔  گھانا کے شہر بوگوسو میں بارودی مواد سے بھرا ٹرک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا  جس کے بعد دھماکہ ہوا،دھماکہ شدید  ہونے کے…

کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔  کابل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق دھماکہ محکمہ پاسپورٹ کے سامنے ایک کار میں ہوا جبکہ…

ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے ہونے والی تقریب میں دھماکا،13 افراد جاں بحق

کابل : طالبان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے ہونے والی تقریب میں دھماکا ہوا ہے جس 13 افراد جاں بحق اور 32 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں عید گاہ مسجد کے احاطے میں ذبیح اللہ…

ایف سی چیک پوسٹ کے قریب زور دار دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردی کی زد میں ، کوئٹہ میں مستونگ رڈو پر خود کش دھماکا ، 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ موٹر سائیکل سوار دہشت گرد نے خود…