سی پیک منصوبوں سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملی،سرمایہ کاری بورڈ
اسلام آباد: حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔
سرمایہ کاری بورڈ حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری سے…