ماڈل واداکارہ ڈولی کی والدہ کو سپردخاک کردیا گیا
لاہور: معروف ماڈل و اداکارہ ڈولی نوشین کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ ڈولی کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔ ان کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق معروف ماڈل و اداکارہ ڈولی کی والدہ دل کے عارضے میں مبتلا…