براؤزنگ ٹیگ

Defence minister of afghanistan

طالبان نے انتقامی کارروائیوں میں کئی افراد کو ہلاک کیا ، افغان وزیردفاع کا اعتراف

کابل : افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اعتراف کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی ہیں ۔ ان انتقامی کارروائیوں میں کئی افغان ہلاک ہوئے ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق افغان وزیردفاع ملا محمد یعقوب نے یہ اعتراف سوشل میڈیا…