محکمہ موسمیات کی کراچی میں 28 دسمبر سے سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لہر 5 جنوری تک رہے گی جس دوران درجہ حرات 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبر کو بلوچستان سے…