ڈیرہ مراد جمالی :کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی شرقی میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں مبینہ فنی خرابی کے باعث بجلی کا کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد شامل ہیں۔
پولیس حکام کے…