بیرون ملک جائیداد چھپانے کے الزام میں ایشوریہ رائے کو عدالت نے طلب کرلیا
ممبئی : بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو تحقیقاتی اداروں نے طلب کرلیا۔ ایشوریہ رائے بچن پر بیرون ملک دولت چھپانے کا الزام ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو پانامہ پیپرز میں نام آنے پر تحقیقات کے لئے بلایا گیا ہے ۔…