آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کو چیلنجنگ قرار دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2025ءکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کو چیلنجنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل اس معاملے میں کچھ بھی نہیں کر سکتی۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین گریک بارکلے نے ایک بیان…