ایپلی کیشن پر سینکڑوں مسلمان خواتین کی نیلامی کا معاملہ، جاوید اختر بھی خاموش نہ رہ سکے
نئی دہلی: بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار جاوید اختر نے بھارت میں ایپ پر سینکڑوں مسلمان خواتین کی نیلامی کیلئے تصاویر شیئر کرنے کے معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ”بلی بائی“ نامی ایپلی کیشن رپ مسلم…