بالی وڈ کنگ کے بیٹے آریان خان کے وکیل نے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ممبئی : آریان خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اگر عدالت نے آج آریان خان کی ضمانت منظور نہ کی تو پھر ہم ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خا ن کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے لئے ایکبار پھر عدالت میں درخواست دائر…