پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کا نام گریمی ایوارڈ کے لئے نامزد
نیویارک : پاکستانی گلوکارہ اورموسیقارہ عروج آفتاب کا نام 64 ویں گریمی ایوارڈز کے لئے نامزد کرلیا گیا ۔سحرانگیز موسیقی سے دنیا میں نام بنانے والی پاکستانی گلوکارہ کو مداح مبارکبادیں دے رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ و…