بیٹی کو تھپڑ کیوں مارا؟ فوجی جوان نے سکول ٹیچر کو گولی ماردی
نئی دہلی :بھارت میں فوجی جوان نے بیٹی سے ڈانٹ ڈپٹ کرنے اورتھپڑ مارنے پر اسکول ٹیچر کو گولی ماری جو اس کی بیوی کے بازو میں لگی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے کنواڈا میں فوجی جوان نے پرائیویٹ سکول…