شوکت ترین کو خیبرپختونخواہ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انہیں خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنوایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک…