190 ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل: عمران خان ، بشریٰ بی بی، فرح گوگی، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کیخلاف…
اسلام آباد : 190 ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں نیب نے عمران خان، بشریٰ بی بی ، فرح گوگی ، شہزاد اکبر ، زلفی بخاری اور دیگر کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔
نیو نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی…