براؤزنگ ٹیگ

کابینہ

کابینہ میں شامل اہم شخصیت کو عہدہ چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو ذمہ داری…

لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان کو وفاق میں اہم عہدہ دئیے جانے کا امکان ہے۔ رانا ثناءاللہ کو وفاقی کابینہ میں شامل ایک اہم شخصیت کی جگہ لایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق میں شامل اہم شخصیت کو عہدہ چھوڑنے…

وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد :  وزیراعظم  شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ  کیا ہے۔  وزرا نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا ۔ وزیر اعظم کی زیر…

وفاقی کابینہ پر مشاورت مکمل ، آج حلف اٹھائے گی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم ق کو بھی  وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔کابینہ آج سہ پہر حلف اٹھائے گی اور صدر آصف زرداری…

پاک ایران کشیدگی، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد:  پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کے طلب اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں آج 4بجکر 30منٹ پر یہ اہم اجلاس ہوگا۔ اس سے پہلے یہ اہم اجلاس آج  آج دوپہر 2بجکر 45 منٹ پر ہونا تھا۔…

پاک ایران کشیدگی، وزیر اعظم کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے ہوں گے

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں آج دوپہر 2بجکر 45 منٹ پر یہ اہم اجلاس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایران سے کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا، عمران خان اور وکلا غلط بیانی کر رہے ہیں: رپورٹ میں انکشاف 

اسلام آباد : ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں متعین پاکستانی سفیر کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجے گئے 7؍ مارچ 2022ء کے سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا۔ سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی…

پنجاب کا آئندہ 4 ماہ کا بجٹ منظور، ترقیاتی سکیموں کیلئے 355 ارب مختص

لاہور: نگران پنجاب کابینہ نے 2023-24 کے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ نگران پنجاب حکومت آئندہ 4 ماہ کے لئے 2 ہزار 73 ارب روپے کا بجٹ کی منظوری دی گئی ۔ نیو نیوز کے مطابق غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 1718 ارب روپے اور جاری…

 عون چودھری اور  نعمان لنگڑیال "مان” گئے

   اسلام آباد : عون چودھری اور نعمام لنگڑیال نے تیاری کرلی ہے۔ ان دونوں رہنمائوں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو دے دیے ہیں ۔ عون چودھری اور نعمان لنگڑیال کا  وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے استعفی دینے کا امکان ہے۔…

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2003 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کی شام چار بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گےجبکہ…

کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آج کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیاگیا ہے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں…