پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید مستعفی، عامر میر کی تعیناتی متوقع
لاہور : پی سی بی میں ایک اور استعفیٰ آگیا۔ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
عالیہ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔عالیہ رشید پی سی بی مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر…