سابق مؤذنِ کعبہ شیخ جمعان انتقال کرگئے
مکۃ المکرمۃ : سابق مؤذنِ کعبہ شیخ جمعان بن عبداللہ الشراوی الغامدی اتوار کے روز انتقال کرگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق شیخ جمعان بن عبداللہ 1956 سے 1964 تک مسجد الحرام میں مؤذن کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔
شیخ جمعان کی عمر کتنی تھی اور ان…