سانحہ کوئٹہ کی پانچویں برسی آج منائی جا رہی ہے
کوئٹہ: پانچ سال قبل کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے وکلا، صحافیوں اور عام افراد کی پانچویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
پانچویں برسی کے موقع پر بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جارہا…