انتخابی مہم، نواز شریف آج حافظ آباد میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے
حافظ آباد: نواز شریف آج سے انتخابی مہم شروع کررہے ہیں۔ قائد ن لیگ آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں پہلے انتخابی جلسے سےخطاب کریں گے۔
ذرائع کےمطابق نوازشریف پہلے خطاب میں پارٹی منشور کے اہم نکات عوام تک پہنچائیں…