خیبر پختونخوا کے وزرا اور مشیروں کی تنخواہ اور مراعات بڑھانے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال
پشاور : بی آر ٹی پشاور کا سالانہ مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ محکمہ خزانہ نے بی آر ٹی چلانے والی کمپنی ٹرانس پشاور کو تجویز دی ہے کہ بی آر ٹی کے کرایوں میں 5سے 10 روپے تک اضافہ اور اضافی اخراجات ختم کیے جائیں۔
…