وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم جیالا ہوگا، ن لیگ اور پی ٹی آئی غریب دشمن جماعتیں ہیں، عوام صرف پی…
فیصل آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی جیل جانے سے بچنے اور کوئی جیل سے باہر نکلنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ غریب دشمن جماعتیں ہیں ۔ عوام صرف پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں۔
فیصل…