القادر ٹرسٹ، توشہ خانہ کیس، عمران خان کی اپیلوں پر ڈویژن بینچ بنانے کیلئےفائل چیف جسٹس اسلام آباد…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اپیلوں پر ڈویژن بینچ بنانے کیلئےفائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔
ذرائع کے مطابق القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ…