کیا چیئرمین ایف بی آر کا کام کرپٹ افسران کا تحفظ رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس
کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں کنٹینرز ٹریکنگ کے ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف بی آر افسران کے خلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے پر سپریم…